وائٹننگ میجک مینی کیور اور پیڈیکیور
اسلام علیکم آج ہم لے کر آئے ہیں بہت ہی خوبصورت سے ٹپس وائٹننگ کے حوالے سے بہت سارے لوگوں کو وائٹننگ سے متعلق بہت سارے پرابلمز ہوتے ہیں۔ جو کہ آج ہم دور کرنے کی کوشش کریں گے آج میں بہت ہی خوبصورت اور آسان سی ٹپس لے کر آئی ہوں آپ سب کے لئے وائٹننگہم سب کے لیے بہت ہی اہم ہوتا ہے اور اس کے لئے بہت زیادہ سرجری س کریمیں اور بہت سارے احتیاط کرتے ہیں آج ہم بہت ہی آسانی سے اور بہت ہی کم بجٹ میں وائٹننگ تیار کریں گے خاص طور پر ایک بہت ہی شاندار مینیکیور اور پیڈی کیور تیار کریں گے تو آئیے چلتے ہیں اپنے فسٹ کریم کی طرف 1.... ہنی وائٹنگ کریم۔ بیسن۔۔۔۔۔ ایک چمچ شہد۔۔۔۔۔۔ ایک چمچ لیموں۔۔۔۔ ایک چمچ وائٹننگ کیپسول۔۔۔۔۔ ایک وٹامن E کیپسول۔۔۔۔۔ ایک ان سب کو ایک صاف برتن میں اچھی سی مکس کریں اور مکسچر بنا لیں کریم کی شکل میں بیسن کی کوئی گٹلی نہ بنے۔ اب اپنے چہرے کو اچھی سے فیس واش یہ کسی صابن سے اچھی طرح سے دھو لیں اور خشک کرلیں اب یہ کریم لگائیں 25 سے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اب چہرہ بچی سے دھو لیں یاد رہے اس کریم کی سکر بی...