وائٹننگ میجک مینی کیور اور پیڈیکیور

 اسلام علیکم

 آج ہم لے کر آئے ہیں بہت ہی خوبصورت سے ٹپس وائٹننگ کے حوالے سے بہت سارے لوگوں کو وائٹننگ سے متعلق بہت سارے پرابلمز ہوتے ہیں۔

 جو کہ آج ہم دور کرنے کی کوشش کریں گے آج میں بہت ہی خوبصورت اور آسان سی ٹپس لے کر آئی ہوں آپ سب کے لئے وائٹننگہم سب کے لیے بہت ہی اہم ہوتا ہے اور اس کے لئے بہت زیادہ سرجری س کریمیں اور بہت سارے احتیاط کرتے ہیں آج ہم بہت ہی آسانی سے اور بہت ہی کم بجٹ میں وائٹننگ تیار کریں گے خاص طور پر ایک بہت ہی شاندار مینیکیور اور پیڈی کیور تیار کریں گے تو آئیے چلتے ہیں اپنے فسٹ کریم کی طرف

1....


  ہنی وائٹنگ کریم۔

 بیسن۔۔۔۔۔ ایک چمچ

 شہد۔۔۔۔۔۔ ایک چمچ

 لیموں۔۔۔۔ ایک چمچ

 وائٹننگ کیپسول۔۔۔۔۔ ایک

 وٹامن E کیپسول۔۔۔۔۔ ایک

 ان سب کو ایک صاف برتن میں اچھی سی مکس کریں اور مکسچر بنا لیں کریم کی شکل میں بیسن کی کوئی گٹلی نہ بنے۔ اب اپنے چہرے کو اچھی سے فیس واش یہ کسی صابن سے اچھی طرح سے دھو لیں اور خشک کرلیں اب یہ کریم لگائیں

  25 سے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اب چہرہ بچی سے دھو لیں یاد رہے اس کریم کی سکر بینگ نہیں کرنی ہلکے ہاتھ سے دھو لیں اب ہلکا سا لوشن لگا لیں چہرہ دمک اٹھے گا۔

2"...


اینٹی ایجنگ کریم

 چاول۔۔۔۔۔۔ایک پیالی

 کیلے کے چھلکے 2 عدد

  پانی۔۔۔۔۔۔ ایک گلاس

 کارن فلور۔۔۔۔۔ ایک چمچ

 خشک دودھ۔۔۔۔ ایک چمچ

 لیموں۔۔۔۔۔ ایک عدد

 سب سے پہلے چاول اچھی طرح سے دوھو لیں اور کیلے کے چھلکے چھوٹے چھوٹے کاٹ لیں ۔

 اب ایک صاف پین میں چاول کیلے کے چھلکے اور ایک گلاس پانی ڈال کر ابال لیں جب اچھے سے ابل جائیں اور چاول اچھے سے گل جائے تو ایک بلینڈر میں ڈال کراچھے سے بلینڈ کرلیں۔

 یاد رہیں بالکل ٹھنڈا کرکے لینڈ کرنا ہے

 اب اس میں لیموں خشک دودھ اور کارن فلور ڈال کر اچھے سے مکس کریں کریم بنا لیں اس کو پانچ دن تک فریج میں رکھ کا اسٹور بھی کر سکتے ہیں آپ رات کو سوتے وقت بھی لگا سکتے ہیں یا پھر دن میں 1۔2 گھنٹے لگا رہنے دے

 ایک ہفتے میں آپ کو بہت اچھی رزلٹ ملیں گے انشاء اللہ۔

 اب آتے ہیں اپنے آج کے اور بہت ہی سپیشل ریمیڈی کی۔جو کہ بہت ہی سپیشل اور کام کی ہے انشاللہ اس کو استعمال کر کہ آپ کے ہاتھ پیر بہت ہی خوبصورت اور وائٹ ہو جائینگے اگر آپ سیم یہی طریقہ اپناؤ تو۔۔۔

مینی کیور۔۔۔۔۔۔

 ایک باؤل لیجئے اور اس میں اسے گرم پانی ڈال دیجئے ایک چمچ نمک۔۔ ‏ ایک چمچ سوڈا۔۔۔ لیموں اور دو چمچ hydrogen peroxide ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور ہاتھ پندرہ منٹ کے لیے ڈبو دیں پندرہ منٹ کے بعد ہاتھ نکالیں۔

اب سکرب تیار کریں۔

براؤن شوگر۔۔۔۔ ایک چمچ

 کافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چمچ

 ہینڈ لوشن ۔۔۔۔ ایک چمچ

 اب اسے لے کر ہاتھوں کا مساج کریں15 منٹ تک ہلکے ہاتھ سے اپنے ہاتھوں کا مساج کریں. 15 ہاتھ اسی طرح پانی میں ڈال کر اچھے سے دھو لیں

بلیچ۔۔۔۔۔

 اب ایک پیکٹ بلیچ کے لے کر ہاتوں پر لگانی ہے 15سے 20 منٹ تک پھر ہاتھ اسی گرم پانی میں اچھی طرح دھولیں۔

کریم۔۔۔۔۔

دودھ کی بالائی ۔۔۔۔ ایک چمچ

 دہی۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چمچ

ان دونوں کو اچھے سے مکس کر کے ہاتھوں پہ لگا لیں 20۔سے 30 منٹ تک اور پھر ہاتھ اسی گرم پانی میں اچھی طرح دھو لیں۔۔۔

""""سیم یہی طریقہ پیڈی کیور کا بھی ہے"""

15 دن بعد یا مہینے میں ایک بار اس طریقے سے مینی کیور اور پیڈیکیور کرو گے تو اپنے ہاتھ اور پاؤں نہیں پہچان پاو گے۔۔ 

آپ کو کیسی لگی میری ریمیڈی کمنٹ میں لازمی بتائیے۔۔تب تک کے لیے اللہ حافظ۔


 



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وقت کے ساتھ ساتھ اپنی سکن کو جوان کیسے رکھیں

خوبصورتی کے راز🥰🥰

چشمے اور اس کا استعمال۔